پشاور،پختون ایس ایف کا آن لائن تعلیمی نظام کیخلاف مظاہرہ

  پشاور،پختون ایس ایف کا آن لائن تعلیمی نظام کیخلاف مظاہرہ

  

  

پشاور (سٹی رپورٹر)پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کیمپس نیان لائن تعلیمی نظام کو مسترد کرتے ہوئے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جسمیں عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا کہ طلبہ کے مسائل پر اسمبلی کے فلور پر اواز اٹھائینگے اور طلبہ کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری ملک خسنین اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری شہاب رحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے اس صورتحال میں طلباء و طالبات سے فیس مانگنا قابل مزمت ہے، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال کیاجائے یا قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات کیلیے ہاسٹل کھول دیا جائے جبکہ حالات کو دیکھتے ہوئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -