خلیل ایس او کا آن لائن کلاسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

خلیل ایس او کا آن لائن کلاسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  

پشاور (سٹی رپورٹر)خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور کیمپس نے آن لائن کلاسز کے خاتمہ اور دیگر مسائل کے ھوالے سے پشاور پریس کلب کے سامنے ایس پیز کا خیال رکھتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اتھا رکھے تھے جس پر انکے حق میں مطالبات درج تھے مظاہرے کی قیادت اسلامیہ کالج یونیورسٹی صدر ملک بلال خلیل،سیکرٹری ملک اسامہ خلیل،زرعی یونیورسٹی پشاور صدر علی خلیل اور دیگر ساتھیوں نے کی اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان لائن کلاسز میں طلبہ کو بہت سے مشکلات درپیش ہے جسکی وجہ سے انکا سال ضائع ہونے کاخدشہ ہے جبکہ حکومت اور ایچ ای سی حکام اس ھوالے سے خاومش تماشائی بنی ہوئی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ سٹوڈنٹس کے فائینل ایئر میکپ پیپرز، ایمپرومنٹس پیپرز، سپلیمینٹری پیپرز جنکی فیس جمع کی گئی کا کوئی حل نکال جائے جبکہ سمسٹر فیس مکمل معاف کیا جائے اور سالانہ فیس کو پچاس فیصد معفا کرنے سمیت پاسٹل فیس معاف کی جائے اور اآن لائن کلاسز کے خاتمہ کر کے تعلیمی اداروں کو سخت ایس او پیز کے کیساتھ کھول دئے جائے بصورت دیگر ایچ ای سی دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کرینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -