سوات پبلک پراسیکوٹرز افس کے چھ افسران بھی کورونا سے متاثر،گھر میں کورنٹائن

سوات پبلک پراسیکوٹرز افس کے چھ افسران بھی کورونا سے متاثر،گھر میں کورنٹائن

  

سوات(بیور و رپورٹ)سوات پبلک پراسیکوٹرز افس کے چھ افسران بھی کورونا سے متاثر،گھر میں کورنٹائن کردیا گیا،پبلک پراسیکوٹرز افس کے زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ افس کے چھ افسران بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن کو اپنے اپنے گھروں میں کورنٹائن کردیا گیا جبکہ سینئر پبلک پراسیکوٹرسعید نعیم خان میں بھی سپٹم پائے گئے جنکا ٹیسٹ ہسپتال کو بیجھوا دیا گیا،سعید نعیم خان سوات میں کورونا کے دوران واحد وہ پبلک پراسیکوٹر ہے جنہوں نے پورے کورونا کے دوران ڈیوٹی سرانجام دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -