جندول میں کورونا میں اضافہ کے بعدعوام میں خوف وہراس

جندول میں کورونا میں اضافہ کے بعدعوام میں خوف وہراس

  

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سب ڈویژن میں پٹرول پمپوں،نادرا،بینکوں، میلوں اور بازاروں میں روزناہجوم کے وجہ سے کرونا وئرس کے بڑتے ہوئے کیسوں نے علاقائی لوگ خوف ویراس میں مبتلا کردیاہے،کرونا وئرس کا نشانی گاوں گاوں منتقل ہونے کا انکشاف،ہر دوسرے گھر میں نزلہ،زکام خشک کھانسی،گلی کے خرابی اور شدید بخار کے مریض موجودرہتے ہے،کرواناوئرس کے ڈر سے زکام وغیرہ متاثر ین لوگ نا اہسپتالوں میں جاتے ہیں اور نا ڈاکٹرز کو حقائق سے اگاہ کر دیتے ہیں جس سے دیگر لوگوں میں خوف ویراس پیل رہی ہے۔ حکومتی ایس اوپیز کے کلی خلاف ورزی جاری ہے،مقامی لوگوں لاپرواہی کررہی ہے،پٹرول پمپوں،بینکوں اور نادرا سمیت میلوں اور بازروں کے ہجوم میں بغیر احتیاطی تدابیرلائنوں میں کھڑے ہونے کے وجہ سے کرونا وئرس کا نشانی اب گھروں میں منتقل ہوگیا ہے مقامی لوگوں نے میڈیاکو بتایا کہ حکومت وقت گھر گھر سکرننگ سروس کا اغاز کریں تکہ جلدی سے کرونا وئرس سے متاثر شخص دیگر لوگوں سے الگ ہوجائے۔مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے مزید غفلت کا مظاہر کیا تو چند دنوں بعد علاقے میں سنکڑوں کرونا کیس سامنے اے گا جس پر بعد میں قابو پانا مشکل ہو گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -