خدائی خدمت گار محمد رفیق شالدا کی بیوہ انتقال کرگئیں

خدائی خدمت گار محمد رفیق شالدا کی بیوہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کی رہائشی سابق رکن صوبائی اسمبلی الحاج عبدالکمال خان کی صاحبزادی، خدائی خدمت گار محمد رفیق شالدا کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر دخاک کر دی گئیں۔ مرحومہ سابق ناظم عزیز الر حمٰن، سابق ایس پی (سوات پولیس) حبیب الرحمٰن خان۔ اور مرحوم عبد الروف خان کی ہمشیرہ اور فیصل خان (HBL منیجر بٹ خیلہ برانچ) امجد خان اور ناصر خان کی والدہ تھیں۔