سابق سکول ٹیچر ثناء اللہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سابق سکول ٹیچر ثناء اللہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ امجد شہید کالونی کے رہائشی سابق سکول ٹیچر ثناء اللہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دیاگیا۔ نماز جنازہ میں عزیز اقارب اور دوست احباب کے علاوہ اساتذہ اور سماجی شخصیا ت نے بھی بھر پور شرکت کی۔