نوشہرہ میں فائرنگ سے 1 جاں بحق

نوشہرہ میں فائرنگ سے 1 جاں بحق

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ریسکیو نوشہرہ نے ڈیڈ باڈی قریبی اسپتال منتقل کیا تفصیلات کے مطابق نوشہرہ زڑہ مینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صالح محمد ولد ثمر خان عمر 46 سال سکنہ زڑھ مینہ محلہ ثمر آباد موقع پر جانبحق ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -