امریکی ایئرفورس کا سی ون تھرٹی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

امریکی ایئرفورس کا سی ون تھرٹی طیارہ پاکستان پہنچ گیا
امریکی ایئرفورس کا سی ون تھرٹی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ایئرفورس کا سی ون تھرٹی طیارہ پاکستان پہنچ گیا،طیارہ افغانستان کے شہر قندھار سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز ایئرپورٹ ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ طیارے میں امریکی سفارتخانے کا سامان لایا گیاہے،سامان کو ایپرن سائیڈ پر طیارے سے اتار کر امریکی حکام کے حوالے کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -