آشیانہ کیس،شریک ملزم بلال قدوائی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آشیانہ کیس،شریک ملزم بلال قدوائی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
آشیانہ کیس،شریک ملزم بلال قدوائی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے آشیانہ کیس میں شریک ملزم بلال قدوائی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں آشیانہ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ملزم بلال قدوائی کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ،بلال قدوائی کیس میں شہباز شریف کے شریک ملزم ہیں۔عدالت نے آئندہ سماعت پرنیب کے مزیدگواہ طلب کرلئے اورسماعت 20 جون تک ملتوی کردی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -