کرا چی :سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران کورونا وائرس کاشکار

کرا چی :سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران کورونا وائرس کاشکار
کرا چی :سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران کورونا وائرس کاشکار

  

کرا چی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران کورونا وائرس کاشکارہو گئے۔وائرس کا شکار ہونے والے اہلکاروں اور افسران کو کورونٹائن کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ویلفیئر نے کہاہے کہ سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،محکمہ ویلفیئر کاکہنا ہے کہ 823 اہلکارو افسران وائرس سے متاثر ہوئے ،229 افسران و اہلکار کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ۔محکمہ ویلفیئر نے کہاکہ کورونا وائرس سے 8 پولیس اہلکارو افسران انتقال کرچکے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -کورونا وائرس -