لاہورہائیکورٹ:پنجاب کے سکولوں میں آئی ٹی آلات لگانے کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کا اقدام چیلنج

لاہورہائیکورٹ:پنجاب کے سکولوں میں آئی ٹی آلات لگانے کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے ...
لاہورہائیکورٹ:پنجاب کے سکولوں میں آئی ٹی آلات لگانے کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کا اقدام چیلنج

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے سکولوں میں آئی ٹی آلات لگانے کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،عدالت نے پنجاب حکومت، پی ایم آئی یو اور کامیاب بولی دہندگان کو نوٹس جاری کردیئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں آئی ٹی آلات لگانے کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے پنجاب حکومت، پی ایم آئی یو اور کامیاب بولی دہندگان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے18 جون کو جواب طلب کر لیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -