اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز نے پکڑ لیا لیکن پھر انہوں نے کیا کیا ؟ جانئے 

اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز نے پکڑ لیا لیکن پھر انہوں نے کیا کیا ؟ ...
اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز نے پکڑ لیا لیکن پھر انہوں نے کیا کیا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر اداکار شان کی گاڑی کو روک لیا ہے ۔
 ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق لبرٹی چوک میں ٹوکن ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے دوران فلم سٹار شان کی گاڑی کو بھی روک لیا گیا۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ شان کی گاڑی ٹوکن ٹیکس کی مد میں 29 ہزار200 روپے کی نادہندہ تھی، فلم سٹارشان نے موقع پر ہی ٹوکن ٹیکس ادا کرکے گاڑی چھڑالی۔

مزید :

تفریح -