پی ٹی آئی نے سندھ بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

پی ٹی آئی نے سندھ بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا
پی ٹی آئی نے سندھ بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ کا پیش کردو بجٹ جھوٹ کا پلندہ ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنماخرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ اعدادوشمارکی دونمبری میں کھلاڑیوں کے کھلاڑی ہیں،سندھ میں پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی غیرفعال ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں چیک اینڈبیلنس کاکوئی رواج نہیں ہے۔