جمعرات کے دن اسلام آباد کے تمام مالز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن 

جمعرات کے دن اسلام آباد کے تمام مالز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن 
جمعرات کے دن اسلام آباد کے تمام مالز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ، ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔ آئی ایٹ ، ایف الیون ، ایف سکس اور ایف سیون بھی بند رہیں گے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں 30 جون تک جاری رہیں گی ۔

مزید :

بزنس -