بابر اعظم کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بابر اعظم کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
بابر اعظم کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کی میڈیکل ٹیم نے بابر اعظم کو پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے آئندہ میچز کے لیے فٹ قرار دیدیا ہے۔

واضح رہے کہ سٹار بلے باز  بابراعظم پشاور زلمی کے خلاف میچ میں وہاب ریاض کی پہلی ہی بال گھٹنے پر  لگنے سے زخمی ہو کر وکٹ پر گرگئے تھے۔ فرنچائز کے ترجمان کے مطابق  اسکین کے عمل سے گزرنے والے قومی کپتان کو اب کلیئر قرار دے دیا گیا ہے ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -