کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز، میچ کا ٹاس ہوگیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز، میچ کا ٹاس ہوگیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز، میچ کا ٹاس ہوگیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں  کپتان سرفراز احمد، عثمان خان، کیمرون ڈیلپورٹ، اعظم خان، محمد نواز، عثمان خان شنواری،محمد حسنین، ظاہر خان، ظہور خان،خرم شہزاد، ویدرلڈ اور حسان خان شامل ہیں۔

ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، شان مسعود، صہیب مقصود، رائلی روسو،شاہنواز دھانی،جونسن چارلز،سہیل تنویر، مزربانی، عمران خان اور عمران طاہر شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -