لیہ اراضی کیس ؛عظمیٰ خان اور احد مجید کی 27جون تک عبوری ضمانت منظور

لیہ اراضی کیس ؛عظمیٰ خان اور احد مجید کی 27جون تک عبوری ضمانت منظور
لیہ اراضی کیس ؛عظمیٰ خان اور احد مجید کی 27جون تک عبوری ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیہ اراضی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ اور ان کے شوہر کی 27جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ  اپنے شوہر کے ہمراہ  لیہ اراضی کیس میں اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئی، عدالتی ذرائع کے مطابق عظمیٰ خان اور ان کے شوہر نے عبوری ضمانت کی درخواست  دائر کی،عدالت نے عظمیٰ خان اور احد مجید کی 27جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔