نوشہرو فیروز(آئی این پی)قحبہ خانہ پر پولیس نے چھاپہ مار کر خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایچ او مورو مجیب الرحمن ناریجو کے مطابق شہر میں نانگ سوچی کے قحبہ خانہ کے اڈے پر چھاپہ مار کر "آ عرف ع‘ ملک نامی فحاشہ عورت ، راجا عرف نانگ سوچی اور حکیم دودو کو گرفتار کرلیا ہے۔