عید کا مقصد دوسروں کو خوشیوں میں شامنا کرنا ہے، حسن اشرف بھٹی
لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما حسن اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ عید کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم اس بڑی عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کریں۔ان کی عزت نفس کو مجروح کیے بغیر ان کے گھر جا کر قربانی کا گوشت پہنچا کر انہیں بھی اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ امید ہے کہ ہم اپنی انا کو بھی قربان کردیں گے۔