مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا 

مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بورے والا(نمائندہ خصوصی)بورے والا میں عید الاضحی کی تیاریاں جاری ہیں مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ھے۔ جبکہ بورے والا میں نماز عید کا ایک بڑا اجتماع جامعہ محمد کے باہر کھلے گراؤنڈ میں 17 جون بروز پیر کو منعقد ہوگا جہاں صبح سنت نبوی کے عین مطابق پانچ بج کر 25 منٹ پر فاضل نوجوان خطیب جامعہ محمد قاری محمد منشاء بلال  فاضل جامعہ ابی بکر کراچی نماز عید پڑھائیں گے۔

مزید :

علاقائی -