وزیراعظم عوام کو ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، رانا مشہود  پنجاب میں قید یوں کو عیدالاضحی پر اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت

 وزیراعظم عوام کو ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، رانا مشہود  پنجاب میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب کی جیلوں میں قید یوں لو عیدالاضحی کے پہلے اور دوسرے دن خصوصی ملاقات کی اجازت دی گئی۔اس سلسلے میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فا ر و ق نذیر نے تمام سپرنٹنڈنٹ جیلز کو خصوصی ملاقات اوراس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے سکیورٹی مزید الرٹ رکھنے کی بھی ہدایت کر دی،انہوں نے مزید کہا ا سیر ا ن کے ملاقاتیوں کو بعد از چیکنگ کھانا جمع کروانے کی اجازت دی جائے، ملاقاتیوں کی سہولت کیلئے سپیشل ڈیوٹیاں لگائی جائیں،انہوں نے کہا عیدالاضحی کے پہلے اور دوسرے دن صر ف فیملی ممبران کو ملاقات کی اجازت ہوگی، دوست احباب و دیگر افراد ملاقات کیلئے آنے کی تکلیف مت کریں ورنہ ا نہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -