الیکشن ٹریبونلز سے متعلق آرڈیننس کیخلادف درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن ٹریبونلز سے متعلق آرڈیننس کیخلادف درخواست سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججوں کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی،جسٹس شاہد کریم 20 جون کو سماعت کریں گے، سلمان اکرم راجہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا  ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا تھا کہ الیکشن کمیشن ہائیکورٹ کی جانب سے نامزد کردہ جج تعینات کرنے کا پابند ہے،الیکشن ا?رڈیننس 2024 لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کمزور کرنے کے لیے لایا گیا ہے، ریٹائرڈ ججوں کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنا والے الیکشن ا?رڈیننس 2024 کو غیر قانونی قرار دیا جائے، ا?رڈیننس کے تحت پنجاب میں بطور الیکشن ٹریبونل ریٹائرڈ ججوں کی تعیناتی کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست کے حتمی فیصلے تک، ریٹائرڈ ججوں کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے سے روکا جائے۔

ٹریبونلز

مزید :

صفحہ آخر -