وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بطورِ ایم پی اے کامیابی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ الیکشن ایپلٹ ٹربیونل،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے کامیابی کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا معاملہ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی پی 159 بطورِ ایم پی اے کامیابی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس سلطان تنویر احمد 20 جون کو سماعت کرینگے،الیکشن ایپلیٹ ٹربیونل نے مریم نواز کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر رکھی ہے،الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے مریم نواز، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری رکھے ہیں،پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ امیدوار مہر شرافت علی نے مریم نواز کی بطور ایم پی اے کامیابی کو چیلنج کیا۔
مریم نواز درخواست