عالمی بینک نے پاکستان کیلئے مزید 15کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے مزید 15کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                            اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب میں سکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعدادکم کرنے کے منصوبے پرخرچ ہوگی۔واضح رہے اس سے قبل 11 جون کو عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔

عالمی بینک قرض

مزید :

صفحہ اول -