پنجاب کا پہلا سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل 

پنجاب کا پہلا سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پنجاب کے پہلے سرکاری سکول کو سولر سسٹم پر منتقل کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سینٹرل ماڈل ہائی سکول ریٹی گن روڈ میں 25کے وی کا سولر سسٹم نصب کیا گیا ہے جس سے سکول کے 300پنکھے چلائے جا سکتے ہیں سولر سسٹم سے سکول کو بجلی کے بلوں کی مد میں بچت ہو گی جبکہ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کلاسوں کو پنکھے فراہم کر دیئے جائیں گے۔ 

 سولر سسٹم