نشتر‘ڈینگی شبہ میں ایک مریض داخل
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے مرض کے شبہ میں ایک مریض کو داخل کیا گیا ہے ہسپتال ترجمان (بقیہ نمبر22صفحہ7پر)
کے مطابق مشتبہ مریض کے نمونے حاصل کر کے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں لیبارٹری رپورٹ موصول ہونے کے بعد تصدیق ہو سکے گی کہ اس مریض میں ڈینگی کا مرض ہے یا نہیں۔