بستی ملوک‘ بزرگ مبینہ تاوان کیلئے اغوا‘ پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع 

بستی ملوک‘ بزرگ مبینہ تاوان کیلئے اغوا‘ پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)چک 19 ایم آر کے رہائشی محمد فیاض نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرا والد حاجی اللہ بخش صبح کی (بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

نماز ادا کرنے جارہا تھا کہ نامعلوم کار سوار ملزمان والد کو مبینہ اغوا کرکے لے گئے بعد ازاں ہمیں کال موصول ہوئی کالر نے کہا کہ تمہارا والد ہمارے پاس راجن پور کچھے کے علاقے میں ہیں اگر بازیابی چاہتے ہو تو آو لین دین کی بار کرو،پولیس نے اطلاع پاکر کارروائی شروع کردی۔