منشیات فروش سے 5کلوچرس برآمد
میلسی (نامہ نگار)تھانہ مترو کے سب انسپکٹر مختار احمد نے مخبری پرامین چوک مترو میں چھاپہ مار کر چک ون ایم کے منشیات(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)
(بقیہ نمبرصفحہ7پر)ت فروش محمد اعظم کو گرفتار کر کے 5 کلو 200 گرام چرس برامد کی۔جو میلسی میں اس ماہ کی سب سے بڑی مقدار ہے جو کسی موت کے سوداگر سے برامد کی گئی ملزم کے خلاف -3 ڈی /سی این اے "1"9 کے تحت تھانہ مترو میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔