برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون
آپ جس کام میں بڑی رکاوٹیں محسوس کر رہے تھے، وہ میرے اللہ نے چاہا تو اب ختم ہونا شروع ہو جائیں گی جو مسائل برسوں سے آپ کے ساتھ چل رہے تھے ان کا بھی کوئی حل نکل آئے گا، آج ایک اہم کام کی ابتدا ہو سکتی ہے،پھر پورا ہفتہ اس کی طرف سے اچھی خبریں آتی رہیں گی۔ جو لوگ کسی بھی قانونی مسئلے انکوائری یا مقدمے کا شکار ہیں وہ بھی آزاد ہوں گے۔