برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مطلب پرست لوگوں سے بچیں ان دنوں اپنے مال کی حفاظت بھی کریں اور اپنی عزت کی بھی۔ جن لوگوں نے لاپروائی کی وہ بڑی مشکل میں آ سکتے ہیں۔ اس وقت جذباتی غلطی کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اپنے دل کو قابو میں رکھیں اور اپنے معاملات اللہ کے حوالے کریں۔ دعا کریں کہ اے اللہ جو میرے حق میں ہے وہ کر دے پھر ان شاء اللہ سب کچھ اچھا ہی ہوگا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -