برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک بار پھر صورت ِحال بڑی تیزی سے ان شاء اللہ آپ کے لئے بہتر ہونے جا رہی ہے۔ آپ جس مقصد کے لئے بھی قدم اٹھائیں گے، اس میں کامیابی ملنے کا بڑا امکان ہے۔ جو لوگ عرصہ دراز سے روزگار کے حصول  کے لئے سفر کی تیاری کر رہے تھے وہ اب جلد ہی اچھی خبر سن لیں گے۔ انکوائری مقدمے وغیرہ سے اللہ نے چاہا تو نجات ملے گی ا ور خواہشمند افراد کے رشتے کی بات طے ہو سکے گی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -