ٹرک سے دو کروڑ مالیت کا خشخاص برآمد
کرمداد قریشی (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ قریشی (بقیہ نمبر21صفحہ7پر)
ملک عبدالرف کی اپنی ٹیم اور کسٹم حکام کے ہمراہ بڑی کاروائی، ملک عبدالروف نے مخبر کی اطلاع پر ٹرک روک کر تلاشی لی، جس سے تقریبا 2 کروڑ روپے مالیت کے 696 گٹو خشخاص برآمد کرکے ضبط کر لئے، ایس ایچ او ملک عبدالروف نے ضبط شدہ 696 گٹو خشخاش کسٹم حکام کے حوالے کر دیئے ہیں