گورنر سردار سلیم حیدر سے چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ملاقات

گورنر سردار سلیم حیدر سے چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ملاقات
گورنر سردار سلیم حیدر سے چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سردار سلیم حیدر سے چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملاقات کی،ڈاکٹر شاہد منیر نے گورنر پنجاب کو کمیشن کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بطور چانسلر یونیورسٹیوں میں معیاری تعلیم اور تحقیق کو بہتر بنانا ترجیح ہے،پنجاب کی جامعات میں اہم انتظامی عہدوں پر مستقل تعیناتیوں کیلئے اقدامات کئے جارہے  ہیں،تعلیم کا معیار بہتر ہوگا تو ملک ترقی کرے گا، تعلیم یافتہ نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں۔