راولپنڈی؛ گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا،6افراد زخمی 

راولپنڈی؛ گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا،6افراد زخمی 
راولپنڈی؛ گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا،6افراد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی میں مصریال روڈ پر ایل پی جی سلنڈر ری فلنگ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے 6افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔