لاہور:بکراچوری کرنے کیلئے آنے والا ڈاکواہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور:بکراچوری کرنے کیلئے آنے والا ڈاکواہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک
لاہور:بکراچوری کرنے کیلئے آنے والا ڈاکواہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰٗ ٹاؤن میں بکرے چوری کرنے کی واردات کے دوران ڈاکو اہلخانہ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق 4ڈاکو  شہری کے گھر بکرے چوری کرنے کیلئےداخل ہوئے،اہلخانہ کے شور مچانے پرڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی،کراس فائرنگ میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ 3 بکرا لیکر فرار ہو گئے،ہلاک ڈاکو کی شناخت اعجاز کے نام سےہوئی جو حسن ٹاؤن کا رہائشی بتایا جارہا ہے۔

ہلاک ہونے والے ڈاکو  کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔