خدارا سوچئے ذرا ....!

خدارا سوچئے ذرا ....!

  



 ہےلو مےرے پےارے پےارے دوستو! سنائےں کےسے ہےں امےد ہے کہ اچھے ہی ہوںگے ۔

دوستو! ہمےں فخر ہے اپنے پےارے پاکستان پر ....جی ہاں.... اور ےہ بات اس سے بھی بڑھ کر باعث فخر ہے کہ ہم الحمدللہ مسلمان بھی ہےں۔

 جی دوستو! اسلام ہی وہ مذہب ہے جس نے اولاد آدم کو سےدھا رستہ دکھاےا،زمانہ جاہلےت مےںہمارے پےارے نبی نے جس طرح سے تکلےفےں اٹھائےں....لےکن صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دےا ،جی ہاں اسلام ہی وہ مذہب ہے جس نے امن و محبت کا درس دےا ....اور اسلام کو پھےلانے میں ہمارے پےارے نبی نے دن رات اللہ کی راہ مےں صرف کر دئےے،ےہ بھی حقےقت ہے کہ آپ پر کافروں نے ظلم و جبر کی انتہا کر دی ،لےکن آپ زمانہء جاہلےت مےں بھی اپنے رب کے بندوں کو نےکی کی ہداےت کرتے رہے ، اسلام ہی مکمل دےن حےات ہے ،اور ہمارے پےارے نبی آخری نبی ہےںجن کے توسط سے اللہ تعالیٰ کی پےاری کتاب قرآن مجےد دنےا بھر کے انسانوں تک عام پہنچائی گئی ،جی ہاں وہی قرآن مجےد جسے روزانہ اربوں مسلمان دنےا مےںپڑھتے ہےںاور اپنے رب کی دی گئی ہداےات کو اپنانے کی کوشش کرتے ہےں ،تاہم اگر دےکھا جائے تواسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس نے عورت کو توقیر عنایت کی.... غرےب امےر کا فرق بھی اسلام نے ہی ختم کےا ،،، رنگ و نسل ذات پات،فرقہ بازی کو بھی اسلام نے ہی ختم کےا،،جی ہاں ہمارے دےن اسلام نے سب کے حقوق مکمل طورسے واضح کئے ،،رشتے داروں ہمساےوں ،مسکےنوں ، ےتےموں، اور تو اور اقلےتوں کے حقوق بھی اسلام مےں ہی نماےاں کئے گئے ،،، جی ہاں،تارےخ اسلام اٹھاکر دےکھ لےں کہ ہمارے پےارے نبی نے تو مےدان جنگ مےں کافروں کو بھی معاف کردےا تھا،،

تاہم ہمےں تو ےہ کہتے ہوئے بھی شرم آرہی ہے کہ ....کہ.... آج جو کچھ ہمارے پاکستان مےں ہو رہا ہے، کےا ہو رہا ہے ،اور اور کون کر رہا ہے کےسے کر رہا ہے ےہ ہم کےسے بتا سکتے ہےں.... جو جو کچھ ہمارے ملک مےں ہو رہا ہے اس نے دنےا بھر مےں تمام پاکستانےوں کے سر شرم سے جھکا دئے ،،جی ہاں چندروزقبل انتہائی افسوسناک واقعہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور مےںپےش آےا ۔

جی ہاں! ہم نے تو جو مناظرٹی وی سکرےن پر دےکھے جس نے ہمارے تو کےا سب ہی کے رونگٹے کھڑے کر دئےے۔

 جی ہاں پوری دنےا نے دےکھا کہ بادامی باغ کے علاقے مےں ہزاروں کی تعداد مےں شرپسندوں نے مسےحی برادری کے سو سے زائد گھروں کو جلا کر راکھ کر ڈالا ۔

 سامان توڑ پھوڑ دےا ، مسےحی برادری کے افراد کو مارا گےا ،،، دکانےں توڑدی گئیں۔

اور ےہ سب کچھ آناً فاناً ہوا.... تاہم پولےس حسب معمول دےر سے آئی۔

اس سارے واقعہ پر مسےحی برادری بھی سراپااحتجاج بن گئی.... لاہور سمےت ملک بھر مےں مسےحی برادری سڑکوں پر نکل آئی ،رستے بند کر دئےے احتجاج کے باعث عوام کومشکلات کا سامنا رہا ،تاہم ملک بھر مےں مشتعل افراد نے توڑپھوڑبھی کی .... گاڑےوں کو آگ بھی لگادی گئی ، املاک کو بھی نقصان پہنچاےا ۔....،تاہم ملک بھر کی سےاسی جماعتوں نے بھی اس واقعہ پر احتجاج کےا اور سماجی و عام حلقے بھی اس واقعہ کی مذمت کر رہے ہےں ۔

 وزےراعلیٰ پنجاب مےاں شہبازشرےف نے واقعہ کا نوٹس لے لےا ، وزےراعلیٰ نے تو مسےحی برادری کے افراد کے لئے 5لاکھ روپے فی گھر کا اعلان بھی کےا اورجلائے گئے گھروں کی فوری تعمےر کا بھی حکم دے دےا،جن کی تعمیر جاری ہے چیف جسٹس آف پاکستان سپرےم کورٹ جناب افتخارمحمد چوہدری نے بھی مسےحی برادری کے مکانات کو جلانے کے واقعے کا نوٹس لے لےا،تاہم علمائے دےن صاحبان نے بھی اقلےتی برادری کے گھروںکو جلائے جانے کو قابل افسوس عمل قرار دےا۔،

بہرحال قابل افسوس واقعہ ہے ،،، اور ےہ واقعہ اےسے ملک مےں پےش آےا ،،،، جہاں اسلام کا بول بالا ہے ،، جہاں جمہورےت کا راج ہے،، جہاں اپنی مرضی سے اللہ رب العزت کے احکامات بجا لانے اور اوراپنی مرضی سے زندگی گزارنے کااختےار بھی عوام النا س کو حاصل ہے .... اور.... اور ،،، جس ملک کا نام اسلامی جمہورےہ¿ پاکستان بھی ہو اور اور وہاں ےہ سب کچھ ہو ،،، تاہم بہت سے حلقے کہہ رہے ہےں کہ کہ یہ ملک و قوم کے ،،، خلاف ، عالم اسلام کے خلاف ،، نا صرف سازش لگتی ہے ،، بلکہ مسلمانوں اور مسےحی برادری کو آپس مےں لڑانے کی کوشش بھی۔یہ سب کچھ انتخابات ملتوی کرانے کی سازش بھی ہو سکتی ہے۔

مزید : کالم


loading...