A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کوہستان ِ ، ثمر نالہ میں کوسٹرکھائی میں گر گئی ،23سیکیورٹی اہلکار وں سمیت 25افرادجاں بحق

کوہستان ِ ، ثمر نالہ میں کوسٹرکھائی میں گر گئی ،23سیکیورٹی اہلکار وں سمیت 25افرادجاں بحق

Mar 16, 2013 | 09:13:AM

کوہستان ( ما نیٹرنگ ڈیسک) شاہراہ قراقرم پر ثمر نالہ میں کوسٹر کھائی میں گر نے سے23سیکیورٹی اہلکار وں سمیت 25افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ڈی پی او اکبر علی کا کہناہے کہ سیکیورٹی اہلکار راولپنڈی سے گلگت جارہے تھے کہ راستہ میں قراقرم کے مقام پرثمر نالہ میں گاڑی کھائی میں جا گری جس سے دو درجن سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے اور پانچ زخمی ہوگئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کا تعلق نادرن لائٹ انفنٹری سے تھا اور تمام مسافر سوات سے چھٹی پر گلگت جارہے تھے ، مسافروں میں پچیس سپاہی اور دوسویلین تھے ۔

مزیدخبریں