رحیم یار خان ،صدر تھا نہ کی حدود میں فائرنگ ،تین افراد جاں بحق

رحیم یار خان ،صدر تھا نہ کی حدود میں فائرنگ ،تین افراد جاں بحق
رحیم یار خان ،صدر تھا نہ کی حدود میں فائرنگ ،تین افراد جاں بحق

  



  رحیم یار خان( مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ صدر کی حدود میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ نا معلوم افراد نے صدر تھانہ کے قریب فائرنگ کر دی جس سے تین افراد جاں بحق ہو گئے جن کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیق شروع کر دی ۔

مزید : رحیم یارخان