کراچی تیسرٹاﺅن میں رینجر کا آپریشن،60سے زائد افراد گرفتار
کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) تیسر ٹا ﺅن میں رینجر نے کارراوئی کر تے ہوئے60سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق رینجر نے آپریشن کے دوران مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا جن کے پاس سے بارودی مواد اسلحہ جس میں ایس ایم جی سمیت کریکر برآمدہوا جن سے مذید تفتیش کی جارہی ہے۔