کرک ،دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق کرک ،دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق Mar 16, 2013 | 09:57:AM 9:57 AM, March 16, 2013 کرک (ما نیٹرنگ ڈیسک) دیوا ر گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق دیوار کے قریب بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک دیوار گر گئی جس سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا جس کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مزید : کرک