ہائیکورٹ کے بنچ بنانے کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال

ہائیکورٹ کے بنچ بنانے کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال
ہائیکورٹ کے بنچ بنانے کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی حکومت نے ہائیکورٹ کے بنچ بنانے کی ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوادی ہے جس پر گورنر چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سے مشاورت کریں گے ۔نجی چینل کے مطابق صوبائی کابینہ نے پانچ شہروں فیصل آباد ، ساہیوال ،سرگودھا، گوجرانوالہ اور ڈیرہ غازی خان میں ہائیکورٹ کا بنچ بنانے کی منظوری دی تھی جسے پنجاب بارنے مسترد کردیاتھا۔

مزید : قومی


loading...