بنک ، فون کمپنیوں اور دیگر صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنا غیرآئینی ہے : امریکی عدالت

بنک ، فون کمپنیوں اور دیگر صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنا غیرآئینی ہے : امریکی ...
بنک ، فون کمپنیوں اور دیگر صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنا غیرآئینی ہے : امریکی عدالت

  



سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی عدالت نے بنک ، فون کمپنیوں اور دیگرصارفین کے ڈیٹا کے حصول کو غیر آئینی قراردیدیاہے ۔ وفاقی عدالت کے جج نے ایف بی آئی کی طرف سے گیارہ ستمبر2011ءکے حملوں کے تناظر میں قومی سلامتی کیلئے جاری ہونیوالے خطوط کے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے قراردیاہے کہ امریکی حکومت ثابت کرنے میں ناکام رہی کہ ڈیٹاقومی سلامتی کیلئے ضروری ہے ، قومی سلامی کے خطوط جاری کرنے کے لیے جج کی اجازت ضروری نہیں تھی تاہم صارف کے اعداداوشمار کا مطالبہ آئین کی پہلی ترمیم کیخلاف ہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...