کراچی ،لانڈھی لیبر انکوئری میں پانچ دن سے بجلی معطل

کراچی ،لانڈھی لیبر انکوئری میں پانچ دن سے بجلی معطل
کراچی ،لانڈھی لیبر انکوئری میں پانچ دن سے بجلی معطل

  

کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک) لانڈی لیبر انکوئر ی میں پانچ دن سے بجلی بند ہے مقامی میڈیا کے مطابق پانی کی قلت کے باعث مکیں پریشان ہیں ان کو کہنا ہے کہ ہمارے پاس نہ بجلی آرہی ہے اور نہ ہی پانی سے جس سے بچوں بوڑھوں سمیت اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں ۔

مزید : کراچی