شمالی کوریا سے ایٹمی خطرے کے پیش نظر امریکہ کامیزائل شکن نظام نصب کرنے کا فیصلہ

شمالی کوریا سے ایٹمی خطرے کے پیش نظر امریکہ کامیزائل شکن نظام نصب کرنے کا ...
 شمالی کوریا سے ایٹمی خطرے کے پیش نظر امریکہ کامیزائل شکن نظام نصب کرنے کا فیصلہ

  

واشنگٹن(ما نیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے شمال کوریا کی جانب سے ایٹمی حملے کے خطرے کے پیش نظر میزائل شکن نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکہ وزیر دفاع چک ہیگل کے منصوبے کے مطابق، چودہ میزائل شکن نظام امریکی راست الاسکا جبکہ ریڈار ٹرکنگ سسٹم جاپان میں نصب کئے جائیں گے۔امر یکہ نے میزائل دفاعی نظام کو تنصیب کا فیصلہ شمال کوریا کے حملے کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی