واپڈا میں مبینہ بھرتیوں کیخلاف ملازمین کا گوجرانوالہ میں احتجاج

واپڈا میں مبینہ بھرتیوں کیخلاف ملازمین کا گوجرانوالہ میں احتجاج
واپڈا میں مبینہ بھرتیوں کیخلاف ملازمین کا گوجرانوالہ میں احتجاج

  



گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں واپڈ ا کی سینکڑوں بھرتیوں کیخلاف ملازمین نے چیف آفس کے سامنے دھرنا دیااور نعرے لگائے ۔احتجاجی ملازمین کاکہناتھاکہ ایس ای سیالکوٹ نے پابندیوں کے باوجود پچھلی تاریخوں میں سینکڑوں جعلی بھرتیاں کیں جس سے حق داروں کا حق ماراگیا۔

مزید : گوجرانوالہ