مصری صدر 18مارچ کو پاکستان آئیں گے

مصری صدر 18مارچ کو پاکستان آئیں گے
مصری صدر 18مارچ کو پاکستان آئیں گے

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے صدر محمد مرسی 18مارچ کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے ۔ نجی چینل کے مطابق مصری صدر پچاس سال بعد اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آباد آئیں گے ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل محمد مرسی کو پاکستان آناتھالیکن اُن کی بہن کے انتقال کی وجہ سے اُس وقت دورہ منسوخ ہوگیاتھا۔

مزید : اسلام آباد


loading...