کراچی کے علاقے شیرشاہ میں ٹریفک حادثہ،تین افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں ٹریفک حادثہ،تین افراد جاں بحق
 کراچی کے علاقے شیرشاہ میں ٹریفک حادثہ،تین افراد جاں بحق

  

کراچی (ما نیٹرنگ ڈیسک) شیر شاہ میں ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق اورچار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ میں تیز رفتار ڈبل کیبن جیپ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سواردو خواتین اور جیپ کا ڈرائیور جاں بحق اورچار افراد زخمی ہو گئے۔لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی