میری ٹائم ایجنسی کی کارروائی ، ممنوعہ مشروب سے بھری لانچ پکڑی گئی

میری ٹائم ایجنسی کی کارروائی ، ممنوعہ مشروب سے بھری لانچ پکڑی گئی
میری ٹائم ایجنسی کی کارروائی ، ممنوعہ مشروب سے بھری لانچ پکڑی گئی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ممنوعہ مشروب سے بھری لانچ قبضے میں لے کر عملے کوحراست میں لے لیاہے ۔ ترجمان کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس اور میری ٹائم ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شراب سے لدی لانچ قبضے میں لے لی ہے ۔ شراب کی مالیت 15کروڑ روپے کے لگ بھگ بتائی جارہی ہے ۔

مزید : کراچی


loading...