ق لیگ بھی حکومت کیساتھ اتفاق کرگئی ، ڈاکٹر عشرت حسین کے نام پر وزیراعظم چاروں وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کریں گے

ق لیگ بھی حکومت کیساتھ اتفاق کرگئی ، ڈاکٹر عشرت حسین کے نام پر وزیراعظم چاروں ...
ق لیگ بھی حکومت کیساتھ اتفاق کرگئی ، ڈاکٹر عشرت حسین کے نام پر وزیراعظم چاروں وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق نے بھی نگران وزیراعظم کیلئے حکومت کی طرف سے تجویز کیے گئے ڈاکٹر عشرت حسین کے نام پر اتفاق کرلیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت نے نگران وزیراعظم کا نام قائد ایوان راجہ پرویز کو بھجوادیاہے جس پر آج ہونیوالے ظہرانے میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف چاروں وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کریں گے ۔