وزیراعظم کے قوم سے الوداعی خطاب کا وقت تبدیل

وزیراعظم کے قوم سے الوداعی خطاب کا وقت تبدیل
وزیراعظم کے قوم سے الوداعی خطاب کا وقت تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے قوم سے الوداعی خطاب کا وقت تبدیل کردیاگیاہے ۔وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان کے مطابق قائدایوان راجہ پرویز اشرف رات ساڑھے نوبجے قوم سے الوداعی خطاب کریں گے جو سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر براہ راست نشر کیاجائے گا۔واضح رہے کہ قبل ازیں رات آٹھ بجے وزیراعظم کا خطاب شیڈول تھا۔

مزید :

اسلام آباد -